آسیہ مسیح کی بریت، تحفظ ناموس رسالت کونسل کا 2 نومبر کو شاندار چوک جہلم میں مشترکہ احتجاج کا اعلان

0

جہلم: ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے سزایافتہ گستاخ رسول ﷺ ملعونہ آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف تحفظ ناموس رسالت ﷺ کونسل جہلم کے زیراہتمام جہلم کی تمام سیاسی و سماجی مذہبی ،تاجر ،تنظیموں کا پرامن مشترکہ احتجاجی مظاہرہ 2 نومبر بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ بمقام شاندار چوک جہلم میں ہوگا۔
 class=

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.