جہلم

حاجی محمدامین کی وفات سے جہلم ایک اچھے انسان سے محروم ہو گیا۔ تحریک عظمت قرآن

جہلم: حاجی محمدامین کی وفات سے جہلم ایک اچھے انسان سے محروم ہو گیا تحریک عظمت قرآن جہلم کے ساتھ ان کی خدمات بے مثال ہیں۔

یہ بات تحریک عظمت قرآن کے ضلعی نگران فرحان نقشبندی ، اصغر مرزااور پیر امجد علی نے معروف تاجر حاجی محمد امین جلیبی والے کی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

فرحان نقشبندی نے کہا کہ تحریک عظمت قرآن کے عظیم مشن کے دوران ضلع جہلم سے جس تاجر نے سب سے پہلے اور سب سے بڑھ چڑھ کر تحریک میںحصہ لیا وہ حاجی امین ہی تھے۔

تحریک عظمت قرآن کے مرکز گجرات کی انتظامیہ نے بھی ان کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش کے لئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button