جہلم
جہلم کے علاقہ چک دولت سے 17 سالہ لڑکا 10 روز سے لاپتہ

جہلم: عزیز اللہ ولدمہوال سکنہ گوٹھ دین محمد ضلع کشمور حال چکدولت بعمر قریب 16/17 سال دس دن قبل لاپتہ ہوا ہے کسی کو علم ہو تودرج ذیل نمبر پر رابطہ کریں05449270047 تھانہ صدر،،03335829268 راجہ مرتضیٰ فردوس Asi تھانہ صدر جہلم