جہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کے آنر میں الوداعی تقریب

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈہونے والے ہیڈ کانسٹیبل احمد خان،کانسٹیبل محمد اشفاق اور کانسٹیبل محمد شریف کے آنر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو یاد گاری شلیڈز پیش کیں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button