دینہ

گورنمنٹ ہائی سکول ساگری کے استاد محمد لطیف کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد مدوکالس میں انتقال کر گئیں

دینہ: گورنمنٹ ہائی سکول ساگری تحصیل دینہ کے سکول ٹیچر محمد لطیف اور یوٹیلیٹی سٹور ملازم حاجی محمد شفیق کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد گزشتہ روز گاؤں مدوکالس میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا،ان کی نماز جنازہ میں اساتذہ،طلباء،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button