جہلم
جہلم پولیس میں امتحان و انٹرویو دینے والے پاس شدہ امیداروں کی فہرست جاری

جہلم: پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق بھرتی برائے کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان2017/18میں تحریری امتحان و انٹرویو میں پاس شدہ امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق 95مرداور11خواتین امیدوار کامیاب ہوئے۔حتمی فہرست میڈیکل کے بعد جاری کی جائے گی۔