جہلم

لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا

جہلم: لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز25 دسمبر سے شروع ہوگیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں 8جنوری 2020ء جبکہ ماتحت عدالتوں میں یکم جنوری تک تعطیلات رہیں گی۔
اس دوران صرف ضمانت اور فوری داد رسی کے متقاضی مقدمات کی سماعت ہوگی ،جس کے لئے ماتحت عدالتوں میں ڈیوٹی ججز موجود ہونگے۔
لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر تعطیلات کے پہلے ہفتے چار ڈویژن اور 22 سنگل بنچ کام کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button