پنڈدادنخان

تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے فنانس سیکرٹری خواجہ امجد کے بہنوئی انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے فنانس سیکرٹری خواجہ امجد کے بہنوئی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز ،سابق صدر ڈو یژنل یونین آف جنرنلسٹس و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان یونس شہباز ، سابق صدر ملک آصف کھوکھر،نائب صدر نور چغتائی، ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس رابطہ سیکر ٹری ملک فاروق اعظم لِلہ ،خزانچی چوہدری اعجاز محمود اور مجلس عاملہ کے رکن صحافی میاں اطہر عمران نے خواجہ امجد اور انکے خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال وثواب کے لیے دعا بھی کی۔
نوجوان صحافی سلیمان شہباز ، رضوان یوسف ناز ، ذیشان یوسف ناز،عدنان یو نس ،وسیم وصی اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے فنانس سیکرٹری خواجہ امجد اور انکے خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال وثواب کے لیے دعا بھی کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button