جہلم

انٹرنیشنل سول ڈیفنس کے حوالے سے آگاہی واک یکم مارچ کو جہلم میں منعقد ہو گی

جہلم: یکم مارچ انٹرنیشنل سول ڈیفنس کے حوالے سے آگاہی واک وائے کراس تا ضلع کونسل ہال منعقد ہو گی۔

سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ہونے والی اس واک میں مہمان خصوصی ڈی سی جہلم عبدالستار عیسانی کنٹرولر سول ڈیفنس جہلم اور چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع جہلم قیادت کریں گے جبکہ سول ڈیفنس ،فائربریگیڈ ، ریسکیو 1122کے افسران وملازمین شرکت کریں گے جس کے بعد اسی حوالے سے ایک خصوصی سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button