جہلم

سالانہ عظیم الشان عرس و ختم پاک الحاج علامہ مولانا محمد طالب حسین 11 مارچ کو منعقد ہو گا

جہلم: 11 مارچ دن 10 بجے درس پوڑیلہ نزد چک جمال جہلم سالانہ عظیم الشان عرس و ختم پاک الحاج علامہ مولانا محمد طالب حسین ، زیرسرپرستی کالا دیو شریف زیر صدار قاضی محمد سلیم زیر اہتمام صوفی غلام سرور چشتی منعقد ہوگا، جید علمائے کرام و ثناء خواں شرکت کرکے خراج عقیدت پیش کریں گے۔

علاوہ ازیں آستانہ عالیہ قادریہ لنگر پور جہلم کے سجادہ نشین میاں ظفر اقبال قریشی نے کہا کہ پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ اور مقام مصطفی ﷺ کا تحفظ اور قانون نافذ ہو جائے تو تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button