پنڈدادنخان

دریالہ جالپ میں محکمہ اوقاف قبضہ مافیاکے خلاف اِن ایکشن، قبضہ مافیا کو نوٹسز جاری

دریالہ جالپ(میاں ناصر سے) سر گرم قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ اوقاف اِن ایکشن ،ناجائز قبضہ کر نے والے فریقین کو نوٹسز جاری، علاقہ عوام کا محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکو خراجِ تحسین۔

تفصیلات کے مطابق موضع دریالہ جالب خسرہ نمبر953/1 آبادی دیہہ رقبہ تعدادی 7 کنال 5 مرلے متروکہ محکمہ اوقاف کی جائیداد ہے جس پرآئے روز بااثر قبضہ مافیا کے زیر ِسایہ اشخاص دوکانات و کھوکھے بنا کر قبضہ جما لیتے ہیں۔ قبضہ مافیا ہفتہ اور اتوار کادن مقررکرتے جب محکمہ اوقاف کے آفس بند ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button