کشمیر ی بھارتی مظالم سے نجات کیلئے مسلم امہ کو ایک ہونا ہوگا۔ سید خلیل حسین کاظمی

0

جہلم: کشمیر ی مسلم امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، کشمیر ی بھارتی مظالم سے نجات کیلئے مسلم امہ کو ایک ہونا ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس کے ضلعی صدر سید خلیل حسین کاظمی نے صحافیوں کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن 4ماہ سے 80لا کھ نہتے کشمیریو ں کا محاصر ہ کیے ہو ئے ہے، مقبوضہ کشمیر میں بنیاد ی انسانی حقوق کی معطلی قومی المیہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن کی ریاستی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مسلم امہ اپنا کر دار ادا کر ے اور مصیبت کی اس گھڑی میں کشمیریوں کا ساتھ دے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.