جہلم

الیکشن کے حوالے سے جہلم میں مختلف محکمہ جات کے اہلکاروں اور لیڈی کانسٹیبلان کی ٹریننگ

جہلم: پولیس لائن جہلم میں مختلف محکمہ جات جن میں محکمہ صحت، محکمہ جنگلات، سول ڈیفنس کے اہلکاران اور لیڈی کانسٹیبلان کو الیکشن کے حوالے سے ٹریننگ و ہدایات دی گئی۔

ٹریننگ کا مقصد دوران الیکشن ڈیوٹی اہلکاران کو اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلہ میں تھانہ پنڈدادنخان میں بھی سرکل کے رضاکاروں کیلئے ایک روزہ ٹریننگ کیمپ لگایا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button