انور خان آفریدی نے پنڈ دانخان کے مشہور 9cکے مقدمے میں ملوث جمعہ رحیم زوب کا کیس جیت لیا

0

جہلم: معروف قانون دان انور خان آفریدی کا ایک اور کھڑاک، پنڈ دانخان کے مشہور 9c کے مقدمے میں ملوث جمعہ رحیم زوب کا کیس جیت لیا۔ معزز عدالت نے کیس کے شواہد ثابت نہ ہونے پر ملزم کو باعزت بری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق معرودف قانون دان کرنل ریٹا?رڈ انور خان آفریدی نے ایک اور بے بنیاد کیس جیت لیا ۔پنڈدانخان میں 19 مارچ 2019 کو پولیس نے 8کلو منشیات برامد کرنے کا دعوہ کر کے ملزم جمعہ رحیم پر 9c کا کیس جسکا مقدمہ نمبر 162/92 درج کر کے ملزم جمعہ رحیم زوب ولد ماسم خان کو جیل بھیج دیا۔جسے معزز عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین شبیر گل نے باعزت بری کر دیا۔
اس کیس کے وکیل معروف قانون دان کرنل ریٹا?رڈ انور خان آفریدی نے بتایا کہ ملزم پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا تھا جسے پولیس ثابت نہ کرسکی اور عدالت نے 3 مہینے بعد کیس بری کر دیا۔کیس جیتنے کے بعد معروف قانون دان انور خان آفریدی کو ساتھیوں کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنا کر مٹھا?یاں بھی تقسیم کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.