دینہ

دینہ میں شدید گرمی کے باعث پو سٹ آفس سے پنشن لینے والا بزرگ بے ہوش ہو گیا

دینہ میں شدید گرمی کے باعث پو سٹ آفس سے پنشن لینے والا بزرگ بے ہوش ، ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کیا ۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز دینہ پو سٹ آفس میں پنشن لینے والا بزرگ شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہو کر گر پڑا ، بے ہو ش ہو نے والا بزرگ محمد یعقوب سکنہ مہتہ چو نگی دینہ کو ریسکیو 1122نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔

پنشن حضرات نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے لئے کو ئی بہتر انتظام کیا جائے تاکہ بزرگ پنشن حضرات گرمی سے بچ سکیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button