ڈکیتی کی واردات میں چھینی گئی رقم برآمد، رقم اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا

0

جلالپورشریف: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی ہدایت پر تھانہ جلال پور شریف کے ایس ایچ ایس آئی محمد شہباز اور ان کی ٹیم نے اپنے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی جس میں مدعی سے ملزمان نے 870000 روپے چھینے تھے ملزمان سے برآمد کر کے مدعی کے حوالے ڈی ایس پی پنڈ دادنخان افتخار احمد نے کر دیے ہیں جس پر علاقہ کے عوام نے ان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.