جہلماہم خبریں

جہلم کے کار چور کو راولپنڈی پولیس نے پکڑ لیا، 23 لاکھ روپے مالیتی گاڑی برآمد

جہلم: تھانہ سٹی پولیس راولپنڈی نے جہلم کے رہائشی گاڑی چوری کے مقدمہ کا ملزم گرفتار کر لیا،پولیس نے23 لاکھ ما لیتی گاڑی برآمد کر لی۔

تفصیلات کے ایس پی راول ڈویژن آصف مسعود کی خصوصی ہدایت پر نئے ایس ایچ او تھانہ سٹی طاہر احمد ریحان نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر مقدمہ نمبر 465/19بجرم 381/411کا ملزم کار چور کو گرفتار کر لیا۔

راولپنڈی پولیس نے جہلم کے شمالی محلہ کا رہائشی ملزم فیصل حسین (پہلوان) کو گرفتار کر کے ٹیوٹا کرولا ایکس ایل آئی کار مالیتی 23 لاکھ برآمد کر لی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close