پنڈدادنخان میں ایک اور حوا کی بیٹی مبینہ طور درندوں کی ہوس کی بھینٹ چرھ گئی

0

پنڈدادنخان میں ایک اور حوا کی بیٹی مبینہ طور درندوں کی ہوس کی بھینٹ چرھ گئی، ملزمان فرار ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ پننوال کی رہائشی (س) نامی عورت کو دو افراد نے مبینہ طور پر زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

خاتون نے پولیس کو بتایا کہ فرخ اور شاہد نے زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تھانہ جلالپور شریف پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.