جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرنگرانی 14 ستمبر کو جہلم میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا جائے گا

جہلم: ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر نگرانی 14 ستمبر بروز منگل دوپہر 12 بجے ضلع کونسل ہال میں ریونیو سے متعلقہ عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ریونیو دربار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف محمود، تحصیلدار اور متعلقہ ریونیو افسران شہریوں کے مسائل کو سن کر موقع پر ہی ان کے حل کے لیے احکامات جاری کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button