پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
69,496
+0 (24h)
اموات
1,483
+0 (24h)
صحت یاب
25,271
36.36%
زیر علاج
42,742
61.5%
جہلماہم خبریں

جہلم میں سی آئی اے پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 11 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم: ضلع پولیس کا قمار بازوں کے خلاف آپریشن کلین اپ ، لاکھوں روپے کی رقم برآمد ، پولیس نے 11 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف کے سب انسپکٹر جاوید کیانی کا روہتاس روڈ مرزا آباد میں جوئے پر چھاپہ 11 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
پولیس نے جوئے پر لگے لاکھوں روپے کی رقم قیمتی موبائل اور موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close