دینہتارکین وطن

دینہ کے نواحی گاؤں کالووال میں عوام الناس کی سہولت کے لیے ایک گوشہ درود کا قیام عمل میں آ گیا

دینہ/مانچسٹر (مظہر چودھری) دینہ کے نواحی گاؤں کالووال میں عوام الناس کی سہولت کے لیے ایک گوشہ درود کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، کالووال کمیونٹی سنٹر میں قائم یہ گوشہ درود عوام کے لیے ایک مسافر خانہ کے طور پر بھی کام آئے گا۔ اس کی قیام کے لیے مہربان حسین نے سپین اور برطانیہ سمیت جہلمی کمیونٹی کے تعاون سے اس ادارے کے قیام کا آغاز کیا ہے،جہاں عوام الناس کو گوشہ درود کے علاوہ مسافر خانہ اور لنگر کی سہولیات بھی میسر ہوں گی۔ اس کے قیام کے لیے جن شخصیات نے تعاون کیا ہے ان میں (زیر نظر نظر)حضرت سخی لجپال گیارہویں شریف رحمۃ اللہ علیہ۔حضرت سخی لجپال سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال حاجی عبدالمجید سلطان رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال ماسٹر محمد صدیق رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال ڈاکٹر محمد طاہر القادری۔ سخی لجپال میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال والی ولایت شاہ ہاشمی رحمۃ اللہ علیہ۔راجہ حق داد کیانی رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال صوفی محمد انور شاہ نقیبی رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال میاں محمد الطاف رحمۃ اللہ علیہ۔ سخی لجپال حافظ محمد مشتاق احمد رحمۃ اللہ علیہ۔ شہزادہ حافظ سخی لجپال حافظ ساجد حسین۔ شہزادہ علامہ رازق حسین۔ شہزادہ حافظ قیصر محمود۔ شہزادہ حافظ خضر حسین۔ ڑرائیور شہزادہ حافظ الیاس۔حافظ قمبر شہزاد (زیر سرپرستی) صاحبزادہ سخی لجپال مقبول سلطان۔ گوھرنایاب شہزادہ سخی لجپال لاڈلا لعل صاحبزادہ حبیب سلطان۔ (زیر نگرانی) نمبر دار مہر اقتدار اعجاز احمد۔ چوہدری حاجی محمد یوسف مانچسٹر کینیڈا۔(ر) بینک منیجر باؤ چوہدری محمد صغیر۔ چوہدری حاجی نظام دین مرحوم مانچسٹر۔ چوہدری وسیم پہلوان گجر ہاؤس مانچسٹر۔ معروف صحافی مظہر چودھری، گجر ہاؤس پیرس حاجی نعیم جوڑہ۔ چوہدری مندی بلیک برن۔ چوہدری عمران علی گجر ہاؤس جہلم۔ لاڈ میئر راجہ محمد افضل خان مانچسٹر۔ ماسٹر اورنگزیب مرحوم کالووال۔ حاجی مرزا صاحب بھرٹہ۔ اشفاق جونا مانچسٹر۔علی بھائی مانچسٹر۔ جیلانی نیوز پیپرز صاحب مانچسٹر۔ چوہدری سجاد مانچسٹر۔ جہلم فارم مانچسٹر چوہدری انور یعقوب۔سابقہ تحصیل ناظم چوہدری غلام احمد زمرد یعقوب۔ چوہدری شریف یعقوب مانچسٹر۔ چوہدری حاجی منظور حسین آزاد کشمیر مانچسٹر۔ چیڈل ٹیکسی چوہدری ظہیر آزاد کشمیر مانچسٹر۔ لاڈ میئر عابد چوہان مانچسٹر۔ گجر انٹرنیشنل فارم چوہدری دلاور خان۔ سابقہ منسٹر ڈاکٹر غلام حسین۔ سابقہ ایم پی اے مہر محمد فیاض۔(ر) برگیڈیر چوہدری اشتیاق۔ ٹیکس آفیسر چوہدری عنصر محمود۔ چوہدری جعفر مانچسٹر۔ چوہدری اختر ملوانہ مانچسٹر۔ چوہدری عرفان ملوانہ۔ محمد سہیل۔ محمد طاہر مرحوم۔ محمد طیب۔ محمد نعیم۔ محمد عثمان۔ ڈاکٹر میاں مظہر۔ میاں خضر حیات یونان۔ سابقہ ایم پی اے چوہدری ندیم خادم۔ چوہدری مشتاق برگیڈ مرحوم۔ ایم این اے چوہدری فرخ الطاف۔ فواد چوہدری۔ ڈاکٹر عمران ریاض مانچسٹر۔ ماسٹر طاہر بٹ۔ چوہدری اشتیاق حسین۔ چوہدری اختر مانچسٹر۔ چوہدری اختر مانچسٹر۔ چوہدری اشفاق چوہدری ناصر۔ چوہدری محمد صغیر۔ چوہدری فضل حسین۔ چوہدری اقبال۔ محمد غوث مرحوم۔ چیرمین محمد غوث ٹرسٹ راجہ محمد احسان۔ جبار بٹ بریڈ فورڈ۔ ایم پی اے راجہ یاور کمال۔ راجہ عامر مدینہ ہوٹل مانچسٹر۔ مدینہ پراپرٹی مانچسٹر میاں ہارون۔ چوہدری باقر مانچسٹر۔ چوائس جیولر شکیل جٹ مانچسٹر۔حاجی منظور مانچسٹر۔ چوہدری خرم شہزاد مانچسٹر۔خواجہ وسیم الطاف مانچسٹر۔ جذبہ نیوز نجیب مانچسٹر۔ چوہدری فخر اقبال مانچسٹر۔ ایم این اے طاہر اقبال چوہدری۔ چوہدری شیراز مہربان مانچسٹر۔ ایم این اے میاں اعتزاز مانچسٹر۔ جہلم فارم مانچسٹر حاجی محمد رفیق۔ پرویز خٹک۔ ڈاکٹر ظہیر بٹ ہرل۔ چوہدری سجاد چوہدری ناصر۔ چوہدری بشارت۔ چوہدری واجد۔ ماما اسلم مرحوم۔ چوہدری عجائب۔صوفی مناظر۔ چوہدری خالد ایوب۔ماسٹر یعقوب۔لالا محمود۔ ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر۔ اعجاز احمد۔ چوہدری عاصم دوکاندار۔ چوہدری خرم۔ ساجد بٹ۔ شاہد چوہدری۔ ایس ایس پی ناصر اللہ بنگش مرحوم۔ چوہدری آٹو سٹور چوہدری زاہد نزیر۔ چوہدری شاہد نذیر اٹلی۔(ر) کرنل چوہدری ساجد نذیر۔ چوہدری فخر مانچسٹر۔ چوہدری قربان حسین۔ گلفراز حسین اٹلی۔ طلعت جٹ اٹلی۔ اسمعیل اٹلی قاصم اٹلی۔ چوہدری جمیل اٹلی چوہدری واصب جادہ۔ چاچا قیوم مرحوم مانچسٹر۔ چوہدری بشارت مانچسٹر۔ غلام دستگیر مانچسٹر۔ دوکاندار ماما خان. مہر شاہد اٹلی۔ چوہدری قدیر مانچسٹر۔ چوہدری عامر مانچسٹر۔ سائیں فیض بروال۔ صوفی صابر۔ ساجد حسین سپین۔ چوہدری مہربان جٹ مانچسٹر۔ چوہدری عنصر پٹواری۔ڈیرہ پڑپوتا عمر شاہ ولی راجہ واجد محمود۔ چوہدری غلام مصطفیٰ۔ چوہدری عدیل آئر لینڈ۔ چوہدری عابد آئر لینڈ۔ وکیل ملک جنید مانچسٹر۔(ر) صوبیدار غالب حسین۔ چوہدری حبیب جادہ مانچسٹر۔ چوہدری علی شان کالووال۔ چیئرمین ملک صابر حسین۔محمد افضال طارق۔ چوہدری رضوان امریکہ۔ چوہدری شعیب امریکہ۔ چوہدری خورشید۔ چوہدری مہر غوث کرنانہ۔ صوفی محمد افضل نقیبی چوہدری مہر صغیر کرنانہ میاں شبیر۔ میاں سلمان۔ میاں عمران مرحوم۔ سابقہ کونسلر میاں عرفان۔ دوکاندار ماما یعقوب۔کالووال سویٹ سینٹر صوفی صاحب۔پرویز بھٹی۔ چوہدری احسان ڈنگہ۔ چوہدری شاہد ڈنگہ۔ میٹ یوسف مرحوم۔ حفاظت خان۔ عزت خان محمد حسنات حسین۔ محمد عثمان حسین۔ تمام گمنام شاہین۔ اہلیان ہرل۔اہلیان موٹہ شرقی۔اہلیان بھرٹہ۔ اہلیان چک دریہ اہلیان چھمالہ۔شامل ہیں۔لنگر ماسٹر استاد صوفی محمد فیاض بٹ اور سائیں منیر بٹ ہوں گے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button