جہلم

سرفراز ملک کا نوابزداہ مطلوب مہدی کی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جہلم: ڈسٹرکٹ چیئرپرسن آ ئی ٹی اینڈ گریٹنگز305-N2 ومنیجنگ ڈائریکٹر SLS کالج سرفراز ملک نے ایم این اے راجہ مطلوب مہدی اور راجہ طالب مہدی کی دادی صاحبہ کے انتقال پرگہرے دکھ ، ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

مرحومہ کا نماز جنازہ داراپور میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاستددانوں،پرنٹ و الیکڑانک میڈیا کے نمائندوں و عہدیداروں ، ضلعی انتظامیہ کے افسران، مذہبی، کاروباری افراد اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی۔

شرکاء نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button