دینہ

وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے دینہ سے چوہدری فوق شیرباز کی قیادت میں ریلی روانہ ہو گی

دینہ: نوجوان رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری فوق شیرباز کی قیادت میں ایک بڑی ریلی وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کے لیے جلال پورشریف روانہ ہو گی۔
26 دسمبر بروز جمعرات وزیر اعظم پاکستان عمران خان جلالپور نہر منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
اس حوالے سے چوہدری فوق شیر باز کا کہنا تھا کہ اپنے قائد عمران خان کا بھر پور استقبال کریں گے، تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور دینہ کی عوام ایک ریلی کی صورت میں وزیر اعظم صاحب کے استقبال کے لیے جلال پور شریف پہنچیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button