پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان کے علاقہ غریب وال جوتانہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ غریب وال جوتانہ میں ظفر اقبال سکنہ روال غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے قریب نجی کریشر پلانٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا جسے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔

قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button