جہلم

سینئر کیمر ہ جرنلسٹ محمد افضل راجہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

جہلم: ضلع جہلم کے سینئر ترین کیمرہ جرنلسٹ محمد افضل راجہ کی اہلیہ گزشتہ روز راولپنڈی میں انتقال کرگئیں ، مرحومہ کافی عرصہ سے علالت کا شکار تھیں اور راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سینئر صحافیوں، وکلاء ، محکمہ صحت کے اعلی افسران ، سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button