دینہ

دینہ پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی ،2 افراد کیخلاف مقدمہ درج

دینہ: کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس تھانہ دینہ کی کارروائی ،پولیس نے2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ دینہ کے نذر محمداے ایس آئی نے دورانِ گشت و پڑتال کرایہ داران پایا کہ مسمی محمد اسلم ولد غلام رسول سکنہ چک نمبر 160شمالی تحصیل سلانوالی سرگودھا جوکہ عرفان اقبال ولد قدر داد خان کے سکنہ کھوہار سرائے عالمگیر ضلع گجرات رہائش پذیر ہے۔

ہر دو کس نے اس بابت نہ تو مقامی پولیس کو اطلاع دی اور نہ ہی مقامی تھانہ میں اندراج کروایا ،جس پر پولیس نے دونوں کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button