کھیوڑہ

کھیوڑہ ٹاؤن کمیٹی کے اسسٹنٹ سی او حاجی محمد سلیمان کی صاحبزادی کی شادی بخیر و خوبی سرانجام پا گئی

کھیوڑہ ٹاؤن کمیٹی کے اسسٹنٹ سی او حاجی محمد سلیمان کی صاحبزادی کی شادی ملک فرحان شہزاد کے ساتھ قرار پائی شادی میں ضلع بھر سے مذہبی سیاسی و سماجی و دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور حاجی محمد سلیمان کی صاحبزادی کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ ٹاؤن کمیٹی کے اسسٹنٹ سی او حاجی محمد سلیمان کی صاحبزادی کی شادی ملک فرحان شہزاد کے ساتھ قرار پائی اور ملک فرحان کے بھائی ملک ارسلان شہزاد کی شادی راجہ ندیم انجم کی ہمیشرہ کے ساتھ ہوئی شادی میں ضلع بھر سے مذہبی سیاسی و سماجی و دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی شادی میں شرکت کرنے والی مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ معروف سماجی شخصیت و امیدوار ایم این اے چوہدری فیصل فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر فوکل پرسن وفاقی وزیر فواد چوہدری ملک ظہیر اعوان بیوروچیف اوصاف سید محمود انور شاہ سید صداقت عباس شاہ مفتی بشیر احمد کرم حافظ مسعود الرسول ہاشمی قاری محمد نوازمولانا محمد ریاض مدثر خان آفریدی قاری قیصر مولاناعطاالمصطفی حافظ ہارون شبیر قاری یوسف سیالوی ڈاکٹر محمد شفیق کھوکھر ڈاکٹر محمد اختر نجمی ڈاکٹر مختار احمد مرزا ڈاکٹر صابر حسین ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی ملک عرفان اعجاز سابق امیدوار ایم پی اے ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز سید لعل شاہ بخاری ملک ہارون جلیل کھوکھر چوہدری شاہد آصف کونسلر پنڈدادنخان مرزا رفیق جبار ملک علی اصغر کونسلر حاجی ملک عابد کونسلرملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن ملک تصوراقبال مہر تصور کونسلر ملک قمر بیگ کونسلر غلام شبیر کونسلر چوہدری رفیق سی او کھیوڑہ حاجی محمد اسلم اسسٹنٹ سی او پنڈدادنخان ملک اسد سروبہ چوہدری محمد رفیق صابر حسین شبیر مارتھ نجم الحسن اشرف سہگل کونسلر ملک حفیظ مہر مرتضی محمد حنیف ملک آغا ملک امین بلدیہ کھیوڑہ ملک سجاد بلدیہ کھیوڑہ سید ظفر شاہ بلدیہ ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ مرزا طفیل شاہد بگوان کونسلر پنڈدادنخان ملک سعادت محمود اعوان ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مرزا عمران حسین ایکسین پی ٹی سی ایل ملک جمیل عمر خان پٹھان معروف بزنس مین ملک اعظم کریلا راجہ محمد یونس وسیم وصی پنڈدادنخان دلاور خان صدیقی ایڈوکیٹ راجہ غلام اصغر ملک امتیاز محمد رمضان جانی سابق تحصیل سپورٹس آفیسر ملک عبید اعوان ملک محسن چیئرمین پنڈدادنخان مرزا مشتاق راجہ محمد صادق کونسلر محمد نعیم سب انجیئنر غلام عباس قادری اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے مذہبی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button