دینہ

پولیو کا عالمی دن؛ گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول دینہ میں پروقار تقریب کا انعقاد

دینہ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈڑی سکول دینہ میں ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر پُر وقار تقریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پر سکول انتظامیہ سمیت علاقہ بھر سے سیاسی ، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق دینہ ہائر سیکنڈری سکول میں ولڈ پولیو ڈے کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی ، جس میں خصوصی شرکت DDHOڈاکٹر اویس خٹک نے شرکت کی اور آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب سے خطاب بھی کیا ۔ اس میں علاقہ کے سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماوؤں کی شرکت۔
اس موقع پر ڈینگی وائرس کے حوالے سے بھی خصوصی واک کی گئی جس میں پوسٹرز اور بینرز اٹھا کر اس حوالے سے آگاہی پروگرام بھی ہوا ۔ سکول انتظامیہ کو خصوصی ہدایات بھی جاری کی گئیں ، پوری دنیا کی طرح ولڈ پولیو ڈے دینہ میں بھی بھر پور انداز میں منایا گیا اور صحت اور صفائی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button