جہلم

تحریک عظمت قرآن کا دو روزہ آگاہی کیمپ 14، 15اکتوبر کو شاندار چوک میں لگایا جائے گا۔ فرحان نقشبندی

جہلم: تحریک عظمت قرآن کا دو روزہ آگاہی کیمپ 14، 15اکتوبر کو لگایا جائے گا ، مقدس اوراق کی حفاظت ، ادب اور قرآن محل بارے آگاہی دی جائے گی۔

ان خیالات کا اظہار ضلعی نگران فرحان نقشبندی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقدس اوراق کی حفاظت پر مامور تحریک عظمت قرآن کی جانب سے 14اور 15اکتوبر بروز اتوار سوموار کو اکرم شہید پارک شاندار چوک کے باہر آگاہی کیمپ لگایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کیمپ میں شہریوں کو مقدس اوراق کے ادب، حفاظت ، محفوظ کرنے کے طریقہ کار اور زیر تعمیر قرآن محل بارے آگاہی دی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button