ڈپٹی کمشنر سیف انور یکم اگست کو روہتاس اور جہلم میں شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے

0

جہلم: یکم اگست کو صبح9 بجے روہتاس ریزارٹ کے مقام پر سینکڑوں پودے لگا کر پلانٹ فار پاکستان مہم 2019ء کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کریں گے ۔

بعد ازاں صبح 11:00 بجے اکرم شہید پارک کے بھر شہریوں کو 1000 مفت پودے تقسیم کیے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.