پنڈدادنخاناہم خبریں

جہلم کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات؛ پی ٹی آئی امیدواروں نے ن لیگ کو واضح شکست دی ہے۔ فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے ن لیگ اور ق لیگ کے امیدواروں کو واضح شکست دی ہے۔

گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمدللہ جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے نون لیگ اور ق لیگ کے امیدواروں کو واضح شکست دی ہے۔


انہوں نے کہا کہ تمام دوستوں کو مبارک کہ جنہوں نےالیکشن لڑنے کا حق ادا کیا، فراز چوہدری نے پوری PTI ٹیم کو یک جان کر دیا اور جہلم میں کلین سویپ کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button