جہلم

ضلع جہلم میں 11 فروری کو مسلسل 12 گھنٹے بجلی بند رہے گی

جہلم: ضروری مرمت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں اتوار 11فروری کو مسلسل 12گھنٹے بجلی بند رہے گی۔

واپڈا کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع جہلم میں بجلی کے مختلف فیڈرز کی مرمت اور تاروں کی درستگی کیلئے اتوار 11فروری کو صبح 7بجے سے شام 7بجے تک مسلسل 12گھنٹے سپلائی معطل رہے گی ۔

صبح07:00 بجے تا شام 19:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم (Exempted)، F-1(F.T.M)، F-5 (جادا)، F-3 (گُل افشاں)، زبیر شہید، F-6مشین محلہ، F-8 سول لائن، اکرم شہید، F-7(کچہری)،اجمل شہید، سنگھوئی، نتھوالا، صفدر شہید، F-13 (گرمالا)، ثناء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)، پکھوال، F-2(چپ بورڈ)، جاکر، ڈومیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ فیڈرز میں بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button