پڑی درویزہ

پی ٹی سی ایل کے ماہانہ بل تقسیم کرنے والوں نے صارفین کو کنکشن کٹوانے کے مشورے دینے شروع کر دیے

پڑی درویزہ: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے ماہانہ بل تقسیم والی کمپنی ٹی سی ایس کے اہلکاران نے دور دراز کے دیہات میں پی ٹی سی ایل کے صارفین کو کنکشن کٹوانے کے برابر مشورے دینے شروع کر دیے ہیں۔

یہ بات انجینئر نگ سپروائزر پی ٹی سی ایل ایکسچینج ملہال مغلاں چکوال نے صحافیوں سے ایک ملاقات میں بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی مرکزی انتظامیہ کو ماہانہ بل کے تقسیم کے لیے تقسیم کار ادارے کی کار کردگی پر نظر ثانی کرنا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ کو کمپنی کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے چاہئے تا کہ گھریلو صارفین خواہ کو ملک کے کسی بھی علاقے میں ہوں مطمئن ہو سکیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button