اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کی کارروائی، مٹی کا تیل بیچنے والے کی دوکان کو سیل کر دیا

0

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدلستار عیسانی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ملک اعجاز احمد نے کارروائی کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اور کھلا مٹی کا تیل بچنے والے کی دوکان کو سیل کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.