پنڈدادنخان

بین الاقوامی شہرت کی حامل آئی سی آئی سوڈا ایش کمپنی کا لوکل کمیونٹی کے لیے ایک اور احسن اقدام

پنڈدادنخان: آئی سی آئی پاکستان فاؤنڈیشن اور تابا کڈنی ا نسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام کڈنی کیمپ کا انعقاد وننگٹن ہسپتال آئی سی آئی میں کیا جارہا ہے جو کہ 15اور16مارچ کو منعقد ہوگا۔

کیمپ میں آنے والے عوام کی رجسٹریشن کا عمل 8تا 12مارچ تک جاری رہے گا جس میں معائنہ اور متعلقہ ٹیسٹ کئے جائیں گے جوکہ لوکل کمیونٹی کی سہولت کے لیے لگایا جارہا ہے۔

کیمپ میں رجسٹریشن والے افراد ہی شرکت کر سکتے ہیں، کیمپ میں شرکت کے لیے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے۔ عوامی سماجی حلقوں نے ادارے کی کاوشوں کو سہراتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button