جہلم

ریکارڈ کیپر میونسپل کارپوریشن سعید اسلم اور وحید اسلم کے والد باؤ محمد اسلم انتقال کر گئے

جہلم: سعید اسلم ریکارڈ کیپر میونسپل کارپوریشن اور وحید اسلم کے والد باؤ محمد اسلم (مرحوم) کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ محلہ رمضان پورہ میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، سیاسی، صحافتی، سرکاری ملازمین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا مغفرت کروائی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button