پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
85,264
+4,801 (24h)
اموات
1,770
+82 (24h)
صحت یاب
30,128
35.33%
زیر علاج
53,366
62.59%
جہلماہم خبریں

نواحی علاقہ میں خاتون کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا

جہلم: نواحی علاقہ میں نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، خاتون کو گولی مار کر قتل کیا گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے نواحی علاقہ ملک پور کے قریب ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمدہوئی جسے تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، لاش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close