جہلم

جہلم پولیس کا اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے کی ہدایت پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سے بندوق 12 بور، تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button