دینہ

دینہ پولیس کا چھاپہ، پتنگیں فروخت کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

دینہ پولیس کا چھاپہ ، پتنگیں فروخت کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزم سے 160 عددپتنگیں برآمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی چوکی دینہ کے ASIاحسان عباس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈومیلی محلہ میں چھاپہ مار کر پتنگیں فروخت کرنے والے ملزم عمیر ارشد ولد ارشد کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضہ سے 160عدد پتنگیں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button