دینہ

دینہ میں دکانیں بند کروانے پر پولیس اور دکانداروں کے درمیان جھگڑا، دکاندار گرفتار

دینہ میں دکانیں بند کروانے پر پولیس اور دکانداروں کے درمیان جھگڑا، دکاندار گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں یہ افسوسناک واقع پیش آیا ہے جہاں کچھ دکانداروں نے پولیس کے ساتھ جھگڑا کیا ہے، اس سارے واقع کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکانداروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد دکانداروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close