سوہاوہاہم خبریں

تیز رفتار موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر، راہگیر سمیت تین افراد شدید زخمی

سوہاوہ: تیز رفتار موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر، راہگیر سمیت تین افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں موٹرسائیکل سوار نے سڑک پار کرنے والے بزرگ راہگیر کو ٹکرمار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار دونوجوان اور راہگیر شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ نہ ہونے کی وجہ سےپیش آیا،ٹکر سے راہگیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،مقامی افراد نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button