کھیوڑہ

چوہدری برکات احمد گوندل تحصیل آفیسر فنانس کا صاحبزادہ فہد احمد گوندل رشتہ ازدواج میں منسلک

کھیوڑہ: چوہدری برکات احمد گوندل تحصیل آفیسر فنانس کے صاحبزادے عبدالاحد احمد گوندل کے بھائی فہد احمد گوندل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ان کے دعوت ولیمہ میں ڈویثرن بھر سے سیاسی و سماجی مذہبی سرکاری ملازمین اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری برکات احمد گوندل تحصیل آفیسر فنانس کوٹ مومن کے صاحبزادے عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز کے بھائی فہد احمد گوندل کے دعوت ولیمہ میں لیاقت بلوچ مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ مسلم لیگی ایم این اے ریاض احمد میکن سابق ڈی آئی جی پنجاب پولیس اظہراقبال مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی چوہدری عرفان احمد چیئرمین دارارقم سکولز پاکستان محمد یابسین خان ایم ڈی دارارقم سکولز پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل آفتاب احمد گوندل اطہر علی پیرزادہ جی ایم الخدمت پنجاب عامر محمود چیمہ تحصیل دار لاہور کاشف رضا اعوان اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ملک شوکت حیات اعوان وائس چیئرمین کھیوڑہ چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان آف ٹوبہ سید اسد علی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک رمضان معروف بزنس مین کھیوڑہ طارق محمود پرویا تحصیل میونسپل آفیسر راجہ ظہور احمدتحصیل میونسپل آفیسر چوہدری طاہر گجر چیئرمین کوٹ مومن چوہدری میسر گجر ڈائریکٹر دارارقم سکولز بھلوال ڈاکٹر مبشر صدیقی امیر ضلع جماعت اسلامی سرگودھا نواز گوندل محرر پولیس چوکی کھیوڑہ حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او ایم سی کھیوڑہ ملک اشرف معروف بزنس مین فضل خان خٹک معروف بزنس مین راجہ حیدر حیدری حافظ ممتاز احمد ملک امیر تحصیل جماعت اسلامی پنڈدادنخان حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی او پی ایم ڈی سی کھیوڑہ مہر تنویر محمد ضیاء اللہ ملک صدر الخدمت بھلوال فیصل للہ عمران حسن ملک جواد احمد وڑائچ عاصم چڈھڑ مہر ظہیر لک مہر منیب احمد ہرل عمار یاسر بھٹی طلحہ آفتاب گوندل حیدر گوندل فرخ عظیم گوندل عثمان حیدر سعد احمد گوندل ملک عبدالنوید ملک حسن محمد اکبر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ ایچ آر دارارقم سکولز اشتیاق احمد کریلا ایڈمین آفیسر دارارقم سکولز اکرام عظیم اکاونٹ آفیسراشفاق کریلا عارف بھٹی محمد اسلم محمد نذر ٹیچر اعزاز مرزا ٹیچر اور ان کے علاوہ ڈویژن بھر سے سیاسی و سماجی مذہبی سرکاری ملازمین اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button