جہلم

پی ٹی آئی جہلم کے کارکن چوہدری اکرم گجر کا ترکی میں کورونا سے انتقال، فواد چوہدری کا اظہار تعزیت

جہلم: وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے قریبی دوست عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں انتقال کرگئے جس کے بعد فواد چوہدری نے ان کے انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی۔

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’پاکستان تحریک انصاف جہلم کے مخلص کارکن اور ہمارے دوست دوست چوہدری اکرم گُجر عالمی وبا کورونا وائرس سے جنگ ہارتے ہوئے تُرکی میں انتقال کرگئے۔‘


وفاقی وزیر نے اپنے مرحوم دوست کی یاد میں یہ شعر لکھا: لے او یار حوالے رب دے، میلے چار دناں دے اس دن عید مبارک ہوسی، جس دن فیر میلاں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button