پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواح میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی

پنڈدادنخان: نواحی علاقہ میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیل کے مطابق للِہ خوشاب روڈ پرپنڈدادنخان سے آنے والی کار سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔ حادثہ سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو سول ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button