جہلم

جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں

جہلم: جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی غائبانہ نماز جنازہ 22جولائی کو دن 1 بجے چوک اہلحدیث میں ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف کارروباری و سماجی شخصیت سابق صدر چیمبر آف کامرس ارشد لال دین کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی غائبانہ نماز جنازہ 22جولائی بروز اتوار بوقت دن 1 بجے چوک اہلحدیث میں ادا کی جائے گی ، نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button