پنڈدادنخان

راجہ غضنفر علی خان گورنمنٹ ہائی سکول پنڈداد نخان کے ٹیچر سید اظہر علی شاہ بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان: راجہ غضنفر علی خان گورنمنٹ ہائی سکول پنڈداد نخان کے ٹیچر سید اظہر علی شاہ بخاری کی زوجہ، سینئر صحافی سید اختر علی شاہ بخاری کی بھابھی، ڈاکٹر سید ارشد علی شاہ بخاری اور سینئر صحافی سید اسد علی شاہ بخاری کی ہمشیرہ محلہ مسجد امیر حمزہ میں رضائے الٰہی سے وفات پاگئی، ان کی نمازِ جنازہ میں تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز، ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر سیکرٹری جنرل تحصیل پریس کلب یونس شہباز، تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان ، فنانس سیکرٹری خواجہ امجد ،ملک فاروق اعظم ،وسیم وصی ،سلیمان شہباز ،چوہدری رفیق چوہدری اعجاز ،میاں اطہر عمران، رضوان یوسف، ذیشان یوسف،عدنان یونس ، مدثر ملک ،عابد قریشی ،طاہر ارشاد اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے غمگین خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اورمرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button