دینہ

دینہ پولیس نے دوران گشت منشیات فروش سے چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا

دینہ: پولیس تھانہ دینہ نے دورانِ گشت ملزم سے 150گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی نذر محمد نے دورانِ گشت ملزم وقاص احمد ولد محمد اسحاق سکنہ پنڈ جاٹہ سے 150گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button