دینہ

پٹرولنگ پولیس چک مہیوں کی کارروائیاں، 4 اشتہاری گرفتار، ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

دینہ: پٹرولنگ پوسٹ چک مہیوں کی ایس ایس پی پٹرولنگ محمد یوسف ملک کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری۔

انچارج چوکی طیب رضا نے گشت کے نظام کو موثر بناتے ہوئے ماہ فروری میں 4ملزمان اشتہاری گرفتار کیے جبکہ تیز رفتاری پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا اور دوران گشت مال مویشی کی چوری کو روکنے کے لئے مویشیوں سے بھرے ٹرک کی چیکنگ کی۔

انچارج چوکی طیب رضا نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائیگی تاکہ شاہرات کو محفوظ بنایا جا سکے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button