پڑی درویزہ

پڑی درویزہ میں پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ 9جولائی کو، چوہدری فرخ الطاف خطاب کریں گے

پڑی درویزہ: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 66چوہدری فرخ الطاف نواحی علاقہ پڑی درویزہ میں 9جولائی کو شام 6بجے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کر یں گے ۔

کارنر میٹنگ کے انعقاد میں راجہ فاروق اکرم ایڈووکیٹ اور پڑی درویزہ کے محمد شعیب ایڈووکیٹ کا مرکزی کردار شامل ہے ۔ واضح رہے کہ کارنر میٹنگ کی میزبانی کے فرائض پی ٹی آئی کے سابق امیدوار برائے جنرل کونسلرپڑی درویزہ مرزا نذیر حسین انجام دیں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button