جہلم

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی یوتھ ونگ کی محنت کا نتیجہ ہے۔ چوہدری لال حسین

جہلم: شہنشاہِ تعمیرات سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین نے مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے وفدسے گجر ہاؤس خصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری لال حسین نے کہا کہ ن لیگ میں یوتھ ونگ ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے اور ان بے لوث انتھک نوجوانوں سے قوم کو بہت امیدیں ہیں آگے چل کر ان نوجوانوں نے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی یوتھ ونگ کی محنت کا نتیجہ ہے اور مجھے ان نوجوانوں پر فخر ہے اور یہی نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اس موقع پرنوجوانوں نے سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button